Press Release
ڈاکٹر عمران فاروق شہید مہاجر قوم کا عظیم فکری سرمایہ تھے۔ ندیم نصرت
شہید انقلاب کٹھن سے کٹھن اور نامساعدحالات میں بھی ثابت قدم رہے اور حقیقی مشن و مقصد کیلئے اپنی جدو جہد جاری رکھی۔ ندیم نصرت
ڈاکٹر عمران فاروق ہر مہاجر کے دل میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ مہاجر قوم کیلئے انکا نقصان ناقابل تلافی ہے انکی شہادت کا غم قوم کیلئے ہمیشہ تازہ رہے گا۔ اراکین مرکزی کمیٹی


کراچی اور شہری سندھ کی تباہی، ماضی اور حالیہ براشوں اور انتظامی نااہلی سے ہلاتوں کی ذمہ دار پیپلزپارٹی اور بدعنوان زرداری مافیا ہے۔ زرداری، بلاول، مراد علی شاہ اور مرتضیٰ وہاب پر مجرمانہ غفلت اور قتل عمد کا مقدمہ درج کیا جانا چاہئے۔ وائس آف کراچی
کل تک سب اچھا ہےکی رٹ لگانے والے نااہل مئیر نے فوج سے مدد کی درخواست کرکے ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔ نااہلی کے باعث ناکامیوں کا بوجھ ڈھونے کیلیئ اگر فوج کو ہی مدد کے لئے آنا پڑتا ہے تو بہتر ہے سب کچھ فوج کے حوالے کردیا جائے۔ اراکین مرکزی کمیٹی


نبی آخرالزّماں محمد مصطفی ﷺ پوری انسانیت کیلئے رحمت بن اکر بھیجے گئے۔ آپ ﷺ نے ہمیشہ ناانصافی اور ظلم کے خلا ف جدوجہد کی۔ ڈاکٹر ندیم نصرت
اگر ہم پیغمبراسلام ﷺ کی مبارک زندگی سے سبق لیں اور انکے اسوہ پر عمل کریں تو کوئی وجہ نہیں کہ پاکستان سے جبر، تشدد اوت انتشار کا خاتمہ نہ کیا جاسکے۔ ندیم نصرت
آقائے دو جہاں ﷺ کی سیرت پر تقاریر، تقریبات اور چراغاں اپنی جگہ مگر آپﷺ کےاحکامات کو زندگی کا جز بنانا ہی بہترین خراج عقیدت ہے۔ ندیم نصرت


